الوداع دختران بھکر
یہ 9th جماعت کی 6 بچیاں ہیں جو صبح گھر سے تیار ہوکر سکول پڑھنے گئی تھیں ۔ مگر کس کو پتہ تھا کہ یہ پاکستان کی مصروف ترین شاہراہ خونی سڑک ( ایم ایم روڈ ) کی بھینٹ چڑھ جائیں گی ۔ میانوالی تا ملتان روڈ جو 24 گھنٹے رواں دواں رہتا ہے اور بھاری بھرکم ٹریفک جس پر
چلتی رہتی ہے آئے روز کوئی نا کوئی سانحہ ان بدقسمت لوگوں کا مقدر بنتا ہے مگر مجال ہے کہ حکمرانوں کے کانوں پر جوں بھی رینگی ہو کبھی ۔ یہ خونی سڑک یقین کریں موہنجوداڑو کا نقشہ پیش کرتی ہے یہ ابھی تک ون وے نہیں ہے اور حکومت کروڑوں روپے کا روزانہ یہاں سے ریونیو لے رہی ہے
کسی حکومت نے اس طرف توجہ نہیں دی شائد یہ 6 شہید بچیاں جنوبی پنجاب کو موٹروے بنوانے کا وسیلہ ثابت ہوں کاش یہ سڑک ٹھیک ہوتی تو یہ بچیاں ابھی گھر پر موجود ہوتیں بالکل پرسکون ہوتیں کہ کل چھٹی ہے اور اپنی امی کا کچن میں ہاتھ بٹا رہی ہوتیں ۔ foo

0 comments:
Post a Comment